ریڈیو سیٹ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک لاسلکی آلہ جو کسی نشرگاہ سے نشر ہونے والی آواز کی لہروں کو فضا سے موصول کرتا اور دوبارہ اجاگر کر کے سناتا ہے (پیغام رسانی کے کام بھی آتا ہے) ریڈیو سیٹ، ریڈیو رسیور۔ "آج بھی ریڈیو سیٹ ہے میرے پاس فرش کے نیچے۔"      ( ١٩٧٥ء، قافلہ شہیدوں کا (ترجمہ)، ٤٨٥:١ )

اشتقاق

انگریزی زبان سے ماخوذ اسما 'ریڈیو' اور 'سیٹ' پر مشتمل مرکب اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٤ء کو "آدمی اور مشین" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

جنس: مذکر